امریکہ میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والا 2 ماہ بعد چل بسا

May 13, 2024

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ)  خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا پہلا مریض دو ماہ بعد دم توڑ گیا۔  62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن گردوں کی بیماری کے آخری مرحلے پر تھے۔ ڈاکٹرز نے 16 مارچ 2024 ء کو جینیاتی طور پر ترمیم شدہ خنزیر کے گردے کو انکے جسم میں کامیابی کیساتھ ٹرانسپلانٹ کیا تھا۔

مزیدخبریں