ویڈیو ’’وقت ختم ہو رہا ہے‘‘ ا    لقسام بریگیڈز کا زخمی یرغمالی کی موت کا اعلان

مقبوضہ غزہ(این این آئی)’’وقت ختم ہو رہا ہے‘‘کے عنوان سے ایک زندہ قیدی کی ویڈیو شائع کرنے کے فورا بعد تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اسرائیلی یرغمالی 51 سالہ نداو ببلابیل جو برطانوی شہریت رکھتا ہے اسرائیلی طیارے کی بمباری میں زخمی ہونے کے نتیجے میں اب دم توڑ گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...