مقبوضہ غزہ(این این آئی)’’وقت ختم ہو رہا ہے‘‘کے عنوان سے ایک زندہ قیدی کی ویڈیو شائع کرنے کے فورا بعد تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اسرائیلی یرغمالی 51 سالہ نداو ببلابیل جو برطانوی شہریت رکھتا ہے اسرائیلی طیارے کی بمباری میں زخمی ہونے کے نتیجے میں اب دم توڑ گیا ہے۔
ویڈیو ’’وقت ختم ہو رہا ہے‘‘ ا لقسام بریگیڈز کا زخمی یرغمالی کی موت کا اعلان
May 13, 2024