لاہور(نامہ نگار)اعلی افسر کیخلاف سابق بیوی نے مختلف الزامات لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کے لئے پولیس کو درخواست دیدی ۔ تھانہ آر اے بازار لاہور میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی گئی ہے۔
افسر کیخلاف سابق بیوی نے مقدمہ کیلئے درخواست دیدی
May 13, 2024