وزیرآباد(نامہ نگار) وزیر آباد کے علاقے عزیزچک کا 15 سالہ عبداللہ دوستوں کے ہمراہ پسٹل سے ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ اس دوران گولی چل گئی جو عبداللہ کے جسم کے آر پار ہوگئی۔نوجوان کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لایا گیا جہاں سے گوجرانوالہ ریفر کردیا گیا۔