گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پیپلزکالونی پولیس ملازمین کاپرائیویٹ افرادسے ملکرفریدٹائون میں پولیس اہلکارکے گھرپردھاوا،گھرکے دروازے ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے،گھرکے سی سی ٹی وی کیمرے توڑکرڈی وی آر،موبائل فونز،نقدی زیورات تک لے گئے، سی سی ٹی وی نے پول کھول دیں ،بیوہ خاتون نے ایس ایس پی آپریشن کوانصاف کی درخواست دیدی ایس پی سول لائن کوانکوائری کاحکم دیدیاگیا۔
گوجرانوالہ:فریدٹائون میں پولیس اہلکارکے گھرپردھاوا
May 13, 2024