اسلام آباد (وقائع نگار ) نئی آبادی محلہ وزیرآباد کے عوام کو جو پانی ملتا ھے وہ عوام علاقہ کی ضرورت کے مطابق نہیں واٹر یوزر کمیٹی کے ارکان اور ملازمین اپنی من مانی کرتے ہیں اور عوام کے ساتھ بھی ان کا رویہ انتہائی غیرمناسب ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے گزارش کی ہے کہ پانی فراہمی کا انتظام یونین کونسل کے حوالے کیا جائے۔
بھارہ کہو میںنئی آبادی محلہ وزیرآباد کے عوام پانی کو ترس گئے
May 13, 2024