چکوال(نامہ نگار)بن قطب فائونڈیشن نے بیگم نور میموریل ہسپتال بھبھڑ میں 100ویل چیئرز معذور افراد میں تقسیم کر دیں ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بابا بشیرملک نے بتایاکہ ضلع چکوال میں 25ہزار کے قریب معذور لوگ ہیں جن کو ویل چیئرز کی ضرورت ہے الحمد اللہ ضلع کے ہر معذور شخص کو ویل چیئرز دینے کا عزم کیا ہے اللہ ہمیں ہمت اور توفیق دے ہم اِن معذور لوگوں کی خدمت کر سکیں ۔
بھبھڑ میں 100ویل چیئرز معذور افراد میں تقسیم
May 13, 2024