سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور رہنما ایم کیو ایم پاکستان علی خورشیدی نے کہا ہے کہ کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں رشوت کا ریٹ طے ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خور شیدی نے کہا کہ شہر میں تقریبا 400 ہاؤسنگ سوسائٹیز فعال ہیں، سندھ میں بہت سے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی ہے۔انھوں نے کہا کہ 15 سال سے سندھ میں حالات خراب ہیں، شہریوں کے پاس جاکر ان سے بات کریں گے، سندھ کے شہریوں کو در پیش مسائل پر آواز اٹھانی ہے۔
کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں رشوت کا ریٹ طے ہے، علی خورشیدی
May 13, 2024 | 12:17