جہیز میں 500 گائیں اور مہنگی گاڑی کی پیشکش،دلہن ایک دلہے 2

سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران بھی کر دیتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں افریقی ملک سے ایک ایسی ہی خبر نے سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے۔افریقی میڈیا کے مطابق افریقی ملک کینیاء سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا تھا، جس میں خاتون کی جانب سے شادی کے حوالے سے دلچسپ ذکر کیا۔جس کے بعد خاتون سے شادی کے خواہش مند 2 افراد سامنے آئے، دونوں افراد کی جانب سے خاتون کو شادی کا پروپوزل بھی بھجوایا گیا ہے۔تاہم پہلے نوجوان نے پروپوزل کے ساتھ جہیز کا بھی ذکر کیا ہے، پہلے امیدوار کی جانب سے خاتون کو جہیز میں 105 گائیں اور مقامی کرنسی کے مطابق 2 اعشاریہ 6 ملین کینئین کرنسی دینے کا اعلان کیا ہے

ای پیپر دی نیشن