امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 15 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ویک اینڈ پارٹی کے دوران ہوئی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 2 افراد کے ملوث ہونےکا شبہ ہے، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

ای پیپر دی نیشن