فلسطین کی رکنیت، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فیصلہ نہ کرسکی

Nov 13, 2011

سفیر یاؤ جنگ
اقوام متحدہ( نمائندہ خصوصی) سلامتی کونسل کی کمیٹی فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے حوالہ سے کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی جس کے نتیجہ میں فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کی رکنیت کے حصول کی کوششیں تعطل کا شکار ہوگئیں۔ اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں کے مطابق اب فلسطینی حکام کواپنی درخواست پر سلامتی کونسل میں رائے شماری کیلئے کونسل کے کم از کم نو ارکان کی حمایت حاصل کرنا ہوگی تاہم انہیں اس وقت کونسل کے آٹھ ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
مزیدخبریں