مستونگ+کراچی (اے پی پی+آن لائن) مستونگ کوئٹہ تفتان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پرائیوٹ کمپنی کے دو آئل ٹینکروں کو فائرنگ کرکے آگ لگا دی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دریں اثنا پاکستان کسٹمزنے افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کوایندھن کی سپلائی بحال کرنے سے قبل آئل ٹینکر ز کااندراج شروع کردیاہے۔
مستونگ: مسلح افراد نے پرائیوٹ کمپنی کے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگا دی
Nov 13, 2012