لاہور (سپورٹس رپورٹر) اوریجنل وے آف مارشل آرٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے زیراہتمام نیشنل اوپن کیوکشن کائی کان اینڈ کک باکسنگ ٹورنامنٹ 15 سے 17 نومبر تک لاہور میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں چاروں صوبائی ٹیموں کے علاوہ واپڈا، ریلوے اور پولیس کی ٹیمیں حصہ لینگی۔ اس بات کا اعلان میجر اعجاز شاہ چیئرمین کیوکشن ایسوسی ایشن پنجاب نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کیا۔
نیشنل اوپن کیوکشن کائی کان اینڈ کک باکسنگ ٹورنامنٹ 15 نومبر سے شروع ہو گا
Nov 13, 2012