لاہور (سپورٹس رپورٹر) اےف سی کالج نے لاہور کرکٹ کلب کو دوستانہ مےچ 8 وکٹوں ہرا دےا۔ ےہ مےچ اےف سی کا لج کی گرا¶نڈ مےں کھےلا گےا۔ لاہور کرکٹ کلب نے پہلے کھےلتے ہوئے مقررہ 20 اووروں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔ وجہہ اللہ نے40 رنز اور ولےد عاطف نے 28 رنز بلال علی نے 20/3 باسط نے 25/3 وکٹ حاصل کی۔ جواب مےں اےف سی کا لج کی ٹےم نے مطلوبہ سکور دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلےا۔ بلال کو مےن آف دی مےچ کا انعام دےا۔
ایف سی کالج نے لاہور کرکٹ کلب کو دوستانہ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا دیا
Nov 13, 2012