اداکارہ حمائمہ ملک بھارتی فلم ”شیر“ کی عکسبندی میں مصروف


لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ حمائمہ ملک بھارتی فلم ”شیر“ میں کام کر رہی ہیں۔ اس فلم میں ان کے مدمقابل ہیرو کا کردار اداکار سنجے دت ادا کر رہے ہیں۔ دیگر کاسٹ میں پریش راول شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن