سڈنی (نیٹ نیوز) اب بطخوں نے بھی فیشن کی ماڈلنگ کا آغاز کر دیا ہے۔آسٹریلیا میں بطخوں نے اپنے لئے ڈیزائن کر دہ ماہر ڈیزائنرز کے فیشن ملبوسات اور ہیٹس پہن کر گھاس اور پھولوں سے سجے ریمپ پر سپر ماڈلز کی طرح واک کر کے شائقین سے داد وصول کی۔
آسٹریلیا میں بطخیں بھی ما ڈل بن گئیں
Nov 13, 2013