دنیا بھر میں نمونیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کو نمونیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن دنیا بھر میں نمونیا کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے سیمینار اور اجلاس منعقد کئے گئے جن میں اس موذی مرض سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ اس کے اثرات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ واضح رہے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے عالمی صحت نے نمونیا کو دنیا بھر میں کم عمر بچوں میں ہونے والی اموات کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...