توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے 5 سالہ منصوبے پر کام شروع، ورکنگ گروپ قائم، پلاننگ کمشن نگرانی کریگا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پانچ سالہ منصوبے کی تیاری کا کام شروع کردیا۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے ذرائع کے مطابق منصوبے کے حتمی ڈرافٹ کیلئے انجینئر فرخند اقبال کی سربراہی میں ورکنگ گروپ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ان منصوبوں کی نگرانی پلاننگ کمشن کریگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...