الیکشن کمشن کوفنڈز دینے سے انکار نہیں کیا: وزارت خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ کے ترجمان نے ان میڈیا رپورٹس کی تردیدکردی ہے کہ وزارت نے الیکشن کمشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز فراہم کرنے  سے انکارکردیا ہے۔  ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ نے الیکشن کمشن  کے ساتھ ملاقات میں فنڈز فراہمی کا وعدہ کیا تھا جس پر فوری طور پر الیکشن کمشن کو تحریری آگاہ کیاگیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...