ہوتان (اے ایف پی) چین کی طرف سے تنینمان سکوائر بم دھماکے کا الزام سنکیانگ کے عسکریت پسندوں پر عائد کئے جانے پر یغور مسلمانوں نے ردعمل میں کہا یہ دھماکہ دھماکہ جہاد سے نہیں جوڑا جا سکتا بلکہ یہ کرپشن، پولیس کی زیادتیوں اور دبا¶ کا جواب ہو سکتا ہے۔
”چین میں دھماکہ“ جہاد سے تعلق جوڑنا درست نہیں ‘یہ کرپشن اور پولیس زیادتیوں کا ردعمل ہے : یغور مسلمان
Nov 13, 2013