لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان فیڈریشن بیس بال پی ایف بی نے آئندہ برس کوریا میں شیڈول ایشین گیمز کی تیاری کے حوالے سے تربیتی کیمپ کیلئے 30 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا۔ قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یونیورسٹی آف لاہور میں جاری ہے اور گزشتہ دو دنوں سے کوچز مصدق حنیف، باسط مرتضی، سرفراز احمد اور سلیم حیدر کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کر رہے ہیں۔
ایشین گیمز: فٹبال کے تربیتی کیمپ کیلئے 30 کھلاڑی شارٹ لسٹ
Nov 13, 2013