ینگون: ہزاروں مسلمانوں کے قاتل انتہا پسند بودھ بھکشوﺅں کا او آئی سی وفد کے دورہ میانمار کیخلاف مظاہرہ

Nov 13, 2013

ینگون (اے ایف پی) میانمار میں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل انتہا پسند بودھ بھکشوﺅں نے او آئی سی وفد کے ممکنہ دورہ کیخلاف نفرت انگیز بینر اٹھا کر مظاہرہ کیا۔ ایک بینر پر تحریر تھا ہمیں اسلامی تعاون تنظیم کی کوئی ضرورت نہیں۔ یاد رہے او آئی سی کا وفد روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے میانمار میں کیمپوں کا دورہ کرنا چاہتا ہے۔ 

مزیدخبریں