واشنگٹن (اے ایف پی) وائٹ ہاﺅس نے ارکان کانگریس کو انتباہ کیا ہے وہ ایران پر پابندیوں کی وکالت اور اسکے جوہری پروگرام پر ممکنہ ڈیل کی مخالفت نہ کریں ورنہ معاملات جنگ کی جانب جانے کا خطرہ ہے۔ اقدام سفارتکاری کیلئے بھی خطرناک ہے اور صدر اوباما کیلئے بھی آپشن کم ہو جائیں گے۔ جان کیری نے کہا ایران پر نئی پابندیاں غلطی ہو گی ۔