اسلام آباد (آئی این پی) حامد خان گروپ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حامد خان گروپ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کو ہائیکورٹ میںچیلنج کردیا۔ واضح رہے ان انتخابات میں حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے درمیان مقابلہ تھا ۔
حامد خان گروپ نے سپریم کورٹ کے انتخابات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
Nov 13, 2014