ملتان (خبر نگار خصوصی) سیلاب متاثرین کو امداد دینے کے دوسرے مرحلے سے قبل رہ جانے والے متاثرین کی جانب سے جمع کرائی تقریباً 4 ہزار کے قریب درخواستیں بوگس ہونے پر مسترد کر دی گئیں پہلے مرحلے میں جو متاثرین رہ گئے تھے ان سے دوبارہ درخواستیں مانگی گئی تھیں جس پر بتایا گیا ہے کہ ضلع ملتان میں 4 ہزار درخواستیں جمع ہوئی تھیں جن میں سے صرف 25 درخواستیں درست ثابت ہوئی ہیں جبکہ باقی درخواستوں کو انتظامیہ کے مطابق مسترد کردیا گیا ہے۔
سیلاب متاثرین کی 4 ہزار درخواستیں بوگس ہونے پر مسترد کردی گئیں
Nov 13, 2014