بلاول 18 نومبرکو لندن سے کراچی پہنچیں گے، چند روز قیام کے بعد لاہور آئینگے

لاہور (خبرنگار) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 18 نومبرکو لندن سے کراچی واپس پہنچیں گے اور کراچی میںچند روز قیام کے بعد وہ لاہور آئیں گے۔ جہاں وہ 30 نومبرکو شروع ہونے والے پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت کریں گے۔ یوم تاسیس کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی۔

ای پیپر دی نیشن