تحریک انصاف کے جلسہ میں کتنے آدمی تھے؟

Nov 13, 2014

ننکانہ صاحب (نوائے وقت رپورٹ) پولیس رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب کے جلسہ میں تحریک انصاف کے 15 ہزار افراد شریک ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جلسہ میں 18 ہزار افراد نے شرکت کی جبکہ تحریک انصاف میڈیا سیل کے انچارج کے مطابق جلسے میں دو لاکھ افراد شریک تھے۔

کتنے آدمی تھے

مزیدخبریں