پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہےابوظہبی ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے نیو زی لینڈ کو دو سو اڑتالیس رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

Nov 13, 2014 | 15:15

خبر نگار

شیخ زید اسٹیڈیم میں  کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں کیوی ٹیم نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز ایک سو چوہتر رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ سے کیا شاہینوں  کو دن کی پہلی کامیابی مارک کریگ کی صورت میں ملی جو اٹھائیس رنز بنا کر  یاسر شاہ کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئےایک وقت میں یوں لگ رہا تھا کہ پاکستان پہلے آدھے گھنٹے میں ہی  کامیابی سمیٹ لے گی لیکندسویں وکت کی شراکت میں ایش سودھی اور ٹرینٹ بولٹ نے  چون رنز جوڑ کر   گیند بازوں کو پریشان کیے رکھا ،،،پاکستان کو فتح اس وقت نصیب ہوئی جب عمران خان نے سودھی کو لیگ بی فور وکٹ کردیاانہوں نے شاندار تریسٹھ رنز اسکور کیےیوں  چار سو اسی رنز کے تعاقب میں  کیوی ٹیم دو سو اکتیس رنز پر سمٹ گئی,پاکستان کی جانب سے تمام بالرز نے  شاندار پرفارمنس دکھائی یاسر شاہ نے تین جبکہ راحت علیعمران خان اور ذولفقار بابر نے  دو دو وکٹیں اپنے نام کی میچ میں چھ  وکٹیں حاصل کرنے پر راحت علی مین آف دیمی چ قرار پائے،سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ  سترہ نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا

مزیدخبریں