محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے،جب کہ کوئٹہقلات چترال، سکردو،گلگت،ڈیرہ اسماعیل خان ،اسلام آباد اورمری میں چند مقامات پر بادل چھائے رہیں گے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا،،،سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،استور
ہنزہ اور گلگت میں منفی دو جب کہ چترال، کالام اور راولا کوٹ میں درجہ حرارت منفی ایک سینٹی گریڈ رہا
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کےمیدانی علاقوں میں موسم خشک جب کہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا
Nov 13, 2014 | 17:36