لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام 15 سائیڈ پریمیئر رگبی لیگ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن آرمی نے اسلام آباد جنز کی ٹیم کو 18-0 سے شکست دے دی۔
15 سائیڈ رگبی لیگ : آرمی نے اسلام آباد جنز کو شکست دیدی
Nov 13, 2015