یونان: بچتی پروگرام کیخلاف ہڑتال

ایتھنز (اے ایف پی) یونان میں وزیراعظم الیکس تپراس کی حکومت کی طرف سے دوسری مدت کیلئے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار بچتی پروگرام متعارف کرایا گیا ہے جس کے خلاف ٹریڈ یونینز نے ہڑتال کر دی۔ٹرین‘ جہازوں کی آمدورفت بند ہونے سے سینکڑوں فلائٹس منسوخ کر دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن