عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر بجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی ‘رقم توانائی کے شعبے پر خرچ کی جائیگی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر بجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی۔ منظوری عالمی بنک بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔ وزارت خزانہ نے کہا ہے رقم پاکستان کی اقتصادی شعبے کی اصلاحات کیلئے دی گئی ہے۔ رقم توانائی شعبے میں اصلاحات کیلئے خرچ کی جائے گی۔ فنڈز کی منظوری عالمی بنک کا اصلاحات پر اعتماد ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...