اطالوی سفارتکار اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین تعینات‘ پاکستانی خاتون عہدہ نہ حاصل کر سکی

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اطالوی سفارتکار فلپو گرانوی کو اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین تعینات کر دیا ہے۔ اس عہدے کیلئے پاکستان کی سابق وزیر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا نام شارٹ لسٹ میں شامل تھا لیکن آخری مرحلے میں اطالوی سفارتکار کا نام منتخب کیا گیا جنرل اسمبلی اب گراندی کی تقرری کی توثیق کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن