فوجی ترجمان کے بیان کے بعد وزیراعظم سے نہیں ملا، جو کہنا تھا اسمبلی فلور پرکہہ دیا: محمود اچکزئی

اسلام آباد (آئی این پی) پختونخوا عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان کے بعد وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، میں نے جو کہنا تھا اسمبلی میں کہہ دیا ہے۔ جمعرات کو محمود خان اچکزئی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان کی اب تک وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، میں نے جو کہنا تھا اسمبلی فلور پر کہہ دیا، آئی ایس پی آر کے بیان کے بعد حکومتی ترجمان کا بیان بھی پڑھ لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...