مولانا الیاس گھمن کی مولانا عبدالرﺅف فاروقی سے ملاقات

Nov 13, 2015

لاہور (پ ر) عالمی اتحاد اہل سنت کے مرکزی امیرمولانا محمد الیاس گھمن نے جمعیت علماءاسلام (س) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالرو¿ف فاروقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر دونوں راہنماو¿ں نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مختلف شہروں میں بے گناہ دینی و مذہبی راہنماو¿ں اور کارکنوں کی بلاجواز نظربندیوں اور گرفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں