لاہور (پ ر) لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال جج 11 بجے سیشن کورٹ کے لان میں جھنڈا لہرا کر کریں گے۔ اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کبوتر اور غبارے بھی چھوڑے جائیں گے۔ یہ بات ممبر تقریبات کمیٹی لاہور نے بتائی۔