اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جس امریکی پروفیسر ایلن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی کی پیش گوئی کی تھی اس نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ امریکی کانگریس ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کرے گی۔ پروفیسر نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کانگرس کے مواخذے سے وائٹ ہا¶س سے نکالے جائیں گے۔
امریکی پروفیسر