کراچی: رینجرز کا آپریشن، 3 ملزم گرفتار

Nov 13, 2016

کراچی (آن لائن) کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں رینجرز کا آپریشن، 3 ملزموں کو زیر حراست میں لے لیا گیا۔رینجرز نے پرانی سبزی منڈی سے عیسی نگری تک کے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دئیے اور گھر گھر تلاشی کے دوران تین ملزموں کو حراست میں میں لے لیا۔

مزیدخبریں