فیروز والا (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پانچ روزہ مہم 21 نومبر سے شروع ہو گی اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔
شیخوپورہ میں انسداد پولیو مہم 21 نومبر سے شروع ہوگی
Nov 13, 2016