لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر سینئر نائب صدر pp146 لاوہر اور سابقہ جنرل کونسلر یو سی 48 مغلپورہ اکرام اللہ خان کاکٹر شیخ آصف رفیق، عبدالحمید خان کاکٹر، شیخ مانی، شیخ محمد نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کی حکومتیں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے اتفاق رائے پیدا کریں۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے صوبہ سندھ اور خیبرپخوخواہ ہمیشیہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے صوبہ سندھ اور خیبر پی کے ہمیشہ کیلئے محفوظ ہو جائینگے، اکرام اللہ خان کاکڑ
Nov 13, 2016