ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرایا جائے: محمود زبیر شہزاد

لاہور (پ ر) سماجی رہنما محمود زبیر شہزاد نے کہا ہے کہ اکثر بس ویگن سٹاپوں پر ریڑھیاں لگا دی گئی ہیں جس سے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ڈرائیور سٹاپوں کی بجائے جگہ جگہ گاڑیاں کھڑی کرتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ٹریفک قوانین پر سختی کا عملدآمد کرایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...