سعودی عرب سے بیدخل 300 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

Nov 13, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب سے بیدخل 300 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیدخل پاکستانیوں کو سعودی ائرلائن سے واپس لایا گیا۔ بیدخلی کے بعد پہنچنے والوں کی دستاویزات کی تصدیق کی گئی۔

مزیدخبریں