خیبر ایجنسی (آئی این پی) خیبر ایجنسی لنڈی کوتل خیبر چینگی پوسٹ کے قریب تلاشی کے دوران خاصہ دار فورس کے جوانوں نے پشاور سے لنڈی کوتل آنے والی بس سے تلاشی کے دوران 190بوری یوریا برآمد کرکے بس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا اور یوریا تحصیل منتقل کرا دیا گیا تحصیلدار ارشاد خان نے رابطے پر بتایا کہ صبح سویرے خاصہ دار فورس کی پارٹی تشکیل دی تھی۔
خیبر ایجنسی : بس سے 190 بوری یوریا برآمد‘ ڈرائیور گرفتار
Nov 13, 2016