وزیر داخلہ چودھری نثار تین روزہ سرکاری دورے پر لندن چلے گئے

Nov 13, 2016 | 20:15

ویب ڈیسک

 وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان تین روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔  وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان تین روزہ سرکاری دورے پر طبی معائنے کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ برطانوی وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ چودھری نثار نے تحریک انصاف کے اسلام آباد بند کرنے کی وجہ سے لندن کا دورہ منسوخ کیا تھا۔

مزیدخبریں