کاروباری کمپنیاں کاتالونیا چھوڑ کر نہ جائیں: ہسپانوی وزیراعظم

بارسلونا (اے ایف پی) ہسپانوی وزیراعظم ماریانو راجوئے نے کاروباری کمپنیوں پر زور دیا ہے وہ کاتالونیا چھوڑ کر نہ جائی۔ یاد رہے ہم خودمختار علاقے کاتالونیا کی 90 سفید عوام نے ریفرنڈم میں سپین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تھا جس کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن