نیویارک (نیٹ نیوز)عام طور پر سیاسی رہنماﺅں کا کام لوگوں کو آپس میں جوڑنا ہوتا ہے لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تو ایک جوڑے کی دوری کا سبب بن گئے ہیں۔امریکی شہر فلاڈیلفیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ملاقات کرنے والی ایک خاتون ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے پر اپنے دوست کو چھوڑ کر چلتی بنی۔