نیویارک (نیٹ نیوز) آج کل مہنگی ترین برانڈڈ اشیاءاور ا±نکی کاپی کوخریدنا ایک شوق بن گیا ہے ۔ اسی وجہ سے مشہور برانڈز کی نقول بھی مارکیٹ میں کم قیمت پر آسانی سے دستیاب ہیں۔نیویارک میں انہی مشہور اور مہنگی ترین براڈز کی چیزوں کی اصل یا نقل کاپی کے بارے میں پتہ لگانے کیلئے پورٹیبل سکینر تیار کرلیا ہے۔
نیو یارک:برانڈڈ اشیاء کی کاپی کا پتہ لگانے والاپورٹیبل سکینر تیار
Nov 13, 2017