اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف انتخابی مہم کا آغاز 19 نومبرکو ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے دور ان کیا گیا ۔ایبٹ آباد کے مسلم لیگ (ن)کے مقامی عہدیداروں نے بتایا کہ ایبٹ آباد میں میاں نواز شریف کا 19 نومبر کا جلسہ تاریخی ہو گا۔
نواز شریف 19 نومبر کو ایبٹ آباد میں جلسہ سےخطاب کرینگے
Nov 13, 2017