پشاور(این این آئی)شیرگڑھ میں بھائی کی موت کی خبر سن کر دوسرا بھائی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ۔خیبر پختونخوا ہ میں شیرگڑھ کے نواحی گائوں امیر گلاب کے میں غلام سرور نامی شخص اپنے بیمار بھائی فیض اللہ ی عیادت کے لیے اس کے گھر گیا۔ ملاقات کے کچھ ہی دیر بعد بیمار بھائی فیض اللہ ا انتقال ہوگیا اور جیسے ہی غلام سرور کو بیمار بھائی کی موت کے بارے میں پتہ چلا وہ صدمہ برداشت نہ کرسکا اور دل ا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملا۔بیک وقت ایک ہی گھر سے دوجنازے اٹھنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا۔
پشاور:بھائی کی موت کی خبر سن کر دوسرا بھائی دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کر گیا
Nov 13, 2017